پیرمحل، سڑک حادثات میں چار افراد شدید زخمی

جمعہ 17 جولائی 2015 18:10

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) سڑک کے حادثات میں چار افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق سڑک کے مختلف حادثات میں چارافراد جن میں نصیر ولدرمضان ، طاہر عمران ولد محمد عمران ، منیر احمد ولد محمد اقبال ، پروین زوجہ اقبال ساکن چک330گ ب زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امد اد دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں