پیر محل:زنیر ناظم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 8اگست سے شروع

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 6 اگست 2015 16:48

پیر محل:زنیر ناظم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 8اگست سے شروع

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء) زنیر ناظم میموریل 8سائیڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 8تا11اگست چک نمبر669/10گ ب میں منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ کمیٹی حافظ محمد عاقب ، رانااویس ،ضیا ساجد ، حافظ محمد عمر ، محمد عثمان نومی ، سبحانی گجر ، وسیم گلزار ‘رانا یاسر ، حافظ محمد لقمان ،محمد عمرفاروق ، محمد نعیم جٹ ، محمد حمزہ پر مشتمل ہے اول دوم سوم آنے والی ٹیم اور بہترین پرفارمنس پر انعامات دیئے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

تقریب تقسیم انعامات میں میاں اختر حسین جاوید ،ماسٹرطالب حسین گجر ، ڈاکٹر محمد حسین ، چوہدری ناصر گجر،نذیر احمدشریک ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں