سات بچوں کی ماں کیبل سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

بدھ 14 اکتوبر 2015 20:05

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء )کیبل کے تار میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ نواحی چک 672/13گ ب میں کیب ساجدہ بی بی نے جیسے کیبل کے تار کو ہاتھ لگایا تو اس میں موجود کرنٹ لگنے موقع پر ہی دم توڑ گئی ۔وہ چھ بیٹوں اور ایک بیٹی کی ماں تھی ۔

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں