پیرمحل ، جیب تراش رنگے ہاتھوں گرفتار ،نقدی برآمد

منگل 3 نومبر 2015 17:48

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 نومبر۔2015ء ) جیب تراش رنگے ہاتھوں گرفتار نقدی برآمد تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی پولیس نے بین الاضلاعی جیب تراش گینگ کے رکن غلام حیدر ولد محمد اقبال قو م اعوان ساکن گلستان کالونی فیصل آباد کو سندھیلیانوالی چوک میں کھڑی بس میں مسافر کی جیب کاٹ کر نقدی26ہزار روپے چوری کرلیے تھانہ اروتی پولیس نے جیب تراش کے خلاف زیر دفعہ379/411ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں