پیرمحل،تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار کو لوٹ لیا

جمعہ 6 نومبر 2015 16:47

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔6 نومبر۔2015ء) تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار کو لوٹ لیا تفصیل کے مطابق سیلز مین ذیشان علی موٹرسائیکل پر سوار سندھیلیانوالی روڈ بائی پاس پر آرہاتھا کہ تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پریرغمال بناکر نقدی 60ہزار روپے موبائل فون چھین لیا اور فرارہوگئے ۔

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں