تحصیل پیر محل کی عوام نے روشن مستقبل کیلئے ن لیگی اُمیدواروں کو کامیاب کروانے کا فیصلہ کر لیا
ذیشان حیدر منگل 10 نومبر 2015 22:07
پیرمحل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔10 نومبر۔2015ء ) تحصیل پیرمحل کی عوام بیدار ہو چکی،عوام نے پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد کردہ امیدواروں کو کامیاب کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے شورشرابا اور عوامی مسائل کا موجب بننے والوں کو عوام 19نومبر کو عبرتناک شکست سے دوچار کرینگے ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار چوہدری سلطان احمد امیدوار وارڈ نمبر11میونسپل کمیٹی پیرمحل نے چوہدری اسدالرحمن ایم این اے کے ہمراہ کچی کوٹھی پیرمحل کے دورہ کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے پاکستانی عوام کو بااختیار اور برسر اقتداربنانے کیلئے جو جدوجہد شروع کی تھی آج اُس عظیم جدوجہد کی بدولت پاکستان کا بچہ بچہ باشعور اور ووٹ کی طاقت پہچان چکا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے عوام سے ووٹ حاصل کر کے عوام کے مسائل میں کمی کی بجائے ان میں اضافہ کیا، تحصیل پیرمحل کی عوام نے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد کردہ اُمیدواروں کا کامیاب کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دوست کی کار ہڑپ کر نے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج
فائرنگ اور دھمکیوں میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج
چوری کی 5وارداتیں ، ملز مان کے خلاف مقدمات درج
پیرمحل،تین دن سے لاپتہ ہونے والے بچے کی گاؤں کے تالاب سے نعش برآمد
پیرمحل ،یوم سیاہ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی
پیرمحل ، ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
پیرمحل ،تھانہ چٹیانہ کی حدود میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہری سے نقدی چھین لی
پیرمحل ،2دکانوں میں چوری کی واردات کے میں نامعلوم چوری نقدی لے اڑے
موٹر وے ایم تھری پر کار الٹ گئی، 2افراد جاں بحق
پیرمحل،موٹر سائیکل کا ٹائر پھٹتے سے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر جاں بحق
پیرمحل،کم پیمائش ناقص، غیر معیاری پٹرول پمپ مالکان کے خلاف آپریشن
پیرمحل،کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی
پیر محل سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی