خدمات کی بہترفراہمی ہمارا مشن ہے فرد ملکیت جاری کرنے انتقال رجسٹری کے امور میں کسی قسم کی رکاوٹ یا غفلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ،غلام حسین کاٹھیہ
عمر جمشید بدھ 16 دسمبر 2015 16:37
پیرمحل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 دسمبر۔2015ء) خدمات کی بہترفراہمی ہمارا مشن ہے فرد ملکیت جاری کرنے انتقال رجسٹری کے امور میں کسی قسم کی رکاوٹ یا غفلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا عوام کی سہولت کے لیے اراضی ریکارڈ سنٹرپیرمحل کے لیے صبح8بجے سے رات 8بجے تک خدمات فراہم کی جائیں گی ان خیالات کا اظہار غلام حسین کاٹھیہ صاحب اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر لینڈریکارڈ پیرمحل نے صحافیوں رانا محمد اشرف ، رانا شاہد الرحمن سے غیر رسمی گفتگومیں کیا انہوں نے کہا خدمات کی بہترفراہمی کے لئے پنجاب بھر کی طرح تحصیل پیرمحل میں قائم اراضی ریکارڈ سنٹر کے اوقات میں تو سیع کر دی گئی ہے۔
جسکی بدولت عوام دو شفٹوں پر مشتمل صبح 8بجے سے رات8بجے تک اراضی ریکارڈ کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ ورلڈ بنک کے مالی تعاون ،وزیراعلی پنجاب کی خصوصی توجہ،چیف سیکریٹر ی پنجاب ،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کے زیر سر پرستی ،تمام محکموں با لخصوص اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل حافظ محمدنجیب کی بہترین رہنمائی کی بدولت تحصیل پیرمحل کی اراضی کی کمپیوٹر ائز یشن کا کام مکمل کر لیا گیاہے۔(جاری ہے)
پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دوست کی کار ہڑپ کر نے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج
فائرنگ اور دھمکیوں میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج
چوری کی 5وارداتیں ، ملز مان کے خلاف مقدمات درج
پیرمحل،تین دن سے لاپتہ ہونے والے بچے کی گاؤں کے تالاب سے نعش برآمد
پیرمحل ،یوم سیاہ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی
پیرمحل ، ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
پیرمحل ،تھانہ چٹیانہ کی حدود میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہری سے نقدی چھین لی
پیرمحل ،2دکانوں میں چوری کی واردات کے میں نامعلوم چوری نقدی لے اڑے
موٹر وے ایم تھری پر کار الٹ گئی، 2افراد جاں بحق
پیرمحل،موٹر سائیکل کا ٹائر پھٹتے سے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر جاں بحق
پیرمحل،کم پیمائش ناقص، غیر معیاری پٹرول پمپ مالکان کے خلاف آپریشن
پیرمحل،کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی
پیر محل سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے