پیر محل، گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ 19 دسمبر 2015 19:03

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 دسمبر۔2015ء) باتھ روم میں نہاتے ہوئے شخص گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں309گ ب میں کا رہائشی ولید احمد جوکہ باتھ روم میں نہانے گیا گیر ز پائپ سے گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ولید باتھ روم میں ہی جاں بحق ہوگیا متوفی بیرون ملک سے آیا تھا جس کی چند دن بعد شادی تھی

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں