تحریک انصاف نے پیر محل میں ضمنی الیکشن کے دوران آزاد امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 31 دسمبر 2015 21:05

تحریک انصاف نے پیر محل میں ضمنی الیکشن کے دوران آزاد امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا

پیر محل(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.31دسمبر 2015 ء) تحریک انصاف نے پیر محل میں ضمنی الیکشن کے دوران آزاد امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطاق تحریک انصاف کی جانب سے پیر محل میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے حیران کن فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کی جانب سے اپنے امیدوار کو دستبردار کروا کر آزاد امیدوار سونیا رضا کیا حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سونیا رضا کی جانب سے تحریک انصاف کی قیادت سے درخواست کیے جانے کے بعد کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں