معاشرے کی اصلاح میں صحافت کا اہم رول ہے،حسن عسکری
پیر 25 اگست 2014 13:27
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2014ء) معاشرے کی اصلاح میں صحافت کا اہم رول ہے‘ ان کی کوریج سے کئی مسائل حل ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عوامی ورکرز پارٹی پاکستان کے مرکزی رہنما حسن عسکری نے اپنے آفس میں پریس کلب سانگھڑ کے نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں دی گئی پارٹی کے موقع پر ہی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر فیڈریشن آف کامرس سانگھڑ کے صوفی عبدالحق‘ محمد صدیق انڑ‘ حاجی اسلام قریشی‘ صدر پریس کلب اسلم میمن‘ جنرل سیکریٹری محمد رضان خان‘ جوائنٹ سیکریٹری صغیر احمد راجپوت‘ ظفر لودھی‘ ہوبش محمد منگی ودیگر نے بھی خطاب کیا۔
انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کی کوریج تو کی جاتی ہے لیکن اس کے حل کیلئے حکومت کے ذمہ داران فنڈز کی کمی کا جواز بناکر ختم کردیتے ہیں۔ اس موقع پر محمد حسن لانڈر‘ محمد یاسین مغل‘ قیوم لانڈر‘ میر حسن مری‘ خلیل بلوچ‘ محمد بخش منگریو‘ امر لغاری ودیگر معززین نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور صحافیوں کی خدمات کو سراہا گیا۔سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
بلاول بھٹو زرداری کا دس نکاتی منشور عوام میں مقبول ہوگیا ہے،شازیہ عطامری
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے