کھپرو ،تجاوزات اور غیرقانونی سلنڈر کے خلاف کریک ڈاؤن‘ 15 تاجروں پر 12 ہزار سے زائد جرمانہ عائد
منگل 26 اگست 2014 14:00
کھپرو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اگست۔2014ء) سول جج و اسسٹنٹ کمشنر کھپرو کا مختلف علاقوں میں زائد نرخوں پر اشیاء فروخت کرنے‘ تجاوزات اور غیرقانونی سلنڈر کے خلاف کریک ڈاؤن‘ 15 تاجروں پر 12 ہزار سے زائد جرمانہ عائد‘ بڑی تعداد میں تجاوزات کا خاتمہ کرکے 7 گاریاں تحویل میں لے لیں‘ سول جج و اے سی کے چھاپوں کی اطلاع پر تاجروں‘ گاڑی مالکان میں کھلبلی مچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ نوید احمد کلہوڑو اور اسسٹنٹ کمشنر امام بخش کاکا نے ٹاؤن آفیسر جہانزیب منگنیجو اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ زائد نرخوں پر اشیاء فروخت کرنے‘ مناسب جگہ پر سرکاری نرخ نامہ آویزاں نہ کرنے پر اچانک چھاپے مارے اور دوست علی‘ رفیق احمد‘ محمد خالد‘ غلام مصطفی‘ منہوش کمار‘ مکیش کمار‘ محمد جاوید‘ جماالدین‘ محمد عامر‘ خانومل سمیت 15 تاجروں پر مجموعی طور پر 12600 روپے جرمانہ عائد کرکے رقم وصول کرکے سرکاری خزانے میں جمع کرا دی اور سیونجی روڈ‘ میرپور خاص روڈ‘ شاہی بازار‘ برف گلی اور سبزی مارکیٹ سمیت دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے تجاوزات کا خاتمہ کردیا۔(جاری ہے)
سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
بلاول بھٹو زرداری کا دس نکاتی منشور عوام میں مقبول ہوگیا ہے،شازیہ عطامری
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ