سانگھڑ شہر میں پانچ روز قبل نامعلوم ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ہونے والے حر جماعت کے نائب خلیفہ اللہ بخش جونیجو کے قتل کی ایف آئی آر درج

ہفتہ 20 ستمبر 2014 13:57

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2014ء) سانگھڑ شہر میں پانچ روز قبل نامعلوم ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ہونے والے حر جماعت کے نائب خلیفہ اللہ بخش جونیجو کے قتل کی ایف آئی آر نمبر 157/14 فریادی محمد پریل جونیجو کی مدعیت میں 3 نامعلوم افراد کے خلاف سانگھڑ تھانہ میں درج کرلی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں