سانگھڑ، کچی شراب پینے سے مزید4افرادہلاک، والدین انکی ہلاکت کوپرانی بیماری کاجوازبنانے لگے

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 21:28

سانگھڑ، کچی شراب پینے سے مزید4افرادہلاک، والدین انکی ہلاکت کوپرانی بیماری کاجوازبنانے لگے

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء)سانگھڑمیں کچی شراب پینے سے مزید4افرادہلاک والدین انکی ہلاکت کوپرانی بیماری کاجوازبنانے لگے پولیس حرکت میں آگئی مختلف علاقون سے کاروائی کرکے بڑی مقدارشراب برآمد کرکے 3افراد کوگرفتارکرلیا اطلاعات کے مطابق سانگھڑ ضلع سانگھڑ میں کچی شراب پینے سے ہلاکت کی خبر میں شایع ہونے کے بعدپولیس حرکت میں آگئی اطلاعات کے مطابق کھپروکے نواحی گاؤسرن واری کے خان صاحب ابڑوکریم بروہی سانگھڑ علی شیرچانڈیو جھول،شاہ نوازخاصخیلی کی ہلاکت کی اطلاعات پرسانگھڑپولیس کھپرونے چھاپہ مارکر110لیٹرکچی شراب برآمد کرکے سوڈوبوزدارکوگرفتارکرلیا پولیس نے کاروائی کے دوران منجوں بھیل کوگرفتارکرکے اس کے قبضہ سے 21لیٹرکچے شراب برآمدکرلی۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں