سانگھڑ شہر میں شادی کی تقریب‘ بارات میں ہوائی فائرنگ روکنے میں پولیس مکمل ناکام‘ شہری پریشان
پیر 20 اکتوبر 2014 13:16
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) سانگھڑ شہر میں شادی کی تقریب‘ بارات میں ہوائی فائرنگ روکنے میں پولیس مکمل ناکام‘ شہری پریشان‘ شادی کی تقریب گولی لگنے سے شدید زخمی‘ نازک حالت میں نواب شاہ اسپتال روانہ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے قریب نواحی گاؤں گھنڈن میں شہداد پور کے رہائشی 19 سالہ محدم شاکر ولد علی گوہر بارات میں اچانک گولی لگنے سے زخمی جسے سول اسپتال سانگھڑ لایا گیا۔
ڈاکٹروں نے طبی امداد دیکر نازک حالت کے پیش نظر نواب شاہ اسپتال روانہ کردیا‘ نوجوان کو گلے میں گولی لگی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شادی کی تقریبوں میں آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کی جاتی ہے‘ پولیس کو اطلاع دینے کے باوجود روک تھام نہیں کرتی بلکہ لین دین کے بعد فارغ کردیتی ہے انہوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سانگھڑ،رشتے اور جائیداد کے تنازع پر شروع ہونیوالا تصادم مزید ایک زندگی نگل گیا
پیپلزپارٹی عوام سے جو وعدے کرتی ہے وہ پورے بھی کرتی ہے،شازیہ مری
پوری دنیا میں حفاظتی ٹیکوں کا عالمی ہفتہ منانے کے لئے سیمینار کا انعقاد
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا