اہلسنت والجماعت سانگھڑ کا ہنگامی، پو لیس چھا پے کی مزمت

جمعہ 14 نومبر 2014 14:43

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء) اہلسنت والجماعت سانگھڑ کا ہنگامی اجلاس تعلقہ صدر عبدالسمیع شاہ حیدری کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ایس ایس پی شکار پور جاوید جسکانی کی جانب سے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ ضلعی صدر محمد اکرم آرائیں کے گھر پر بلاجواز چھاپہ مار کر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرکے خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی گئی جس کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایس پی شکار پور پرامن ماحول کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سرفراز ملک‘ اکبر انقلابی ودیگر بھی موجود تھے۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں