قحط سالی سے متاثر اچھڑو تھر کا سب سے بڑا تعلقہ اسپتال شدید بدانتظامی کا شکار‘ اسپتال میں ڈاکٹرز کی اکثریت ایم ایس کے ناروا سلوک کے باعث تبادلے کرا کر دوسرے شہروں میں خدمات انجام دینے لگے
منگل 9 دسمبر 2014 14:02
کھپرو (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) قحط سالی سے متاثر اچھڑو تھر کا سب سے بڑا تعلقہ اسپتال شدید بدانتظامی کا شکار‘ اسپتال میں ڈاکٹرز کی اکثریت ایم ایس کے ناروا سلوک کے باعث اپنے تبادلے کرا کر دوسرے شہروں میں خدمات انجام دینے لگے۔ تعلقہ اسپتال میں 34 ڈاکٹرز کی پوسٹیں ہونے کے باوجود 20 پوسٹیں خالی‘ اسپتال کے واحد سرجن ایک سال کی طویل رخصت پر روانہ۔
تعلقہ اسپتال میں صرف ایک ڈاکٹر او پی ڈی میں خدمات انجام دینے لگا۔ تفصیلات کے مطابق قحط سالی سے متاثر تعلقہ کھپرو کے قریب واقع اچھڑو تھر کا سب سے بڑا تعلقہ اسپتال کھپرو اس وقت شدید بدانتظامی کا شکار ہے‘ اسپتال میں 34 ڈاکٹروں کی پوسٹیں ہونے کے باوجود 20 پوسٹیں خالی ہیں جبکہ تعلقہ اسپتال کے ایم ایس ڈاکتر لیاقت قائم خانی کے ناروا سلوک اور انتہائی حقیر آمیز رویہ اختیار کرنے کے باعث واحد سرجن موتی رام ایک سال کی طویل رخصت پر روانہ ہوگئے جبکہ اسپتال میں تعینات 3 ڈاکٹرز غلام مصطفی لغاری سانگھڑ‘ ڈاکٹر شاہد شیخ سنجھورو اور ڈاکٹر الیاس لغاری میرپور خاص ڈیپوٹیشن پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔(جاری ہے)
سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
بلاول بھٹو زرداری کا دس نکاتی منشور عوام میں مقبول ہوگیا ہے،شازیہ عطامری
8 فروری کو تیر پر مہر لگا کر بلاول کو موقع دیں وہ آپ کے حقوق کیلیے لڑیں ،آصفہ بھٹو
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں