سانگھڑ ، کروڑوں روپے مالیت کی تاریخی ڈکیتی ‘ سونا‘ زیورات‘ اور قیمتی اشیاء کے ساتھ ڈاکوؤں نے گھر کا صفایا کردیا
منگل 30 دسمبر 2014 14:19
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 30دسمبر 2014ء) سانگھڑ کے نزدیک کنڈیاری شہر میں کروڑوں روپے مالیت کی تاریخی ڈکیتی کی واردات‘ سونا‘ زیورات‘ اور قیمتی اشیاء کے ساتھ ڈاکوؤں نے گھر کا صفایا کردیا‘ سیاسی شخصیت نثار احمد وسان بے نظیر بھٹو کی برسی پر لارکانہ گئے تھے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانگھڑ شہر کے نزدیک کنڈیاری کے زمیندار پیپلز پارٹی کلچر ونگ نواب شاہ ڈویژن کے صدر نثار احمد وسان بے نظیر بھٹو کی برسی میں گئے ہوئے تھے ان کی غیر موجودگی میں ان کے بنگلے میں ملازمین سے نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر داخل ہوئے اور گھر میں نقد 5 کروڑ 95 لاکھ روپے مالیت کا سونا‘ زیورات‘ انعامی بانڈز ودیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔
یہ کنڈیاری شہر کی تاریخی ڈکیتی کی واردات ہے اس سلسلے میں ان کے عزیز پی پی کے رہنما زکوة وعشر کمیٹی کے چیئرمین فیصل وسان نے بتایا کہ نثار وسان بے نظیر بھٹو کی برسی پر لاڑکانہ گئے تھے ان کی غیر موجودگی میں واردات ہوئی۔ آخری اطلاعات تک کوئی کیس وگرفتاری نہیں ہوسکی۔سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
بلاول بھٹو زرداری کا دس نکاتی منشور عوام میں مقبول ہوگیا ہے،شازیہ عطامری
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر