سانگھڑ میں میٹھے پا نی کی دس قدرتی جھیلوں پر وڈیروں کے قبضے بر قرار
منگل 20 جنوری 2015 15:49
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء) پاکستان فشر فوک کے چیئرمین محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ سانگھڑ میں میٹھے پا نی کی دس قدرتی جھیلوں پر وڈیروں کے قبضے بر قرار ہے، 2008 میں ٹھکیداری نظام کے خا تمے کے باوا جو د میٹھے پا نی کی جھیلوں کے قبضے حکو مت واگزار نہیں نہ کراسکی ما ہی گیروں کے گھروں میں فاقہ کشی نے ڈیرے ڈال دیئے ، سندھ بھر میں سو سے زائد کی تعداد میں قدرتی جھیلیں پا ئی جا تی پاکستان فشر فوک کی کو ششوں سے 2008میں حکومت نے ٹھکیداری نظام کو ختم کر کے ما ہی گیروں کو لا ئیسنس جا ری کئے مگر ان قدرتی جھیلوں پر اب بھی سندھ کے جا گیردار اور وڈیرے قا بض ہیں۔
ان خیالاے کا اظہار انہوں نے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے دفتر میں صحا فیوں کے وفد کوبتایا کہ صرف سانگھڑ کے علاقے میں دس قدرتی جھیلیں جن میں ،لکھمنی،تو گا چو،تو گا چی،سنڑو،سو ڈو دوگرو،لکھمنو،کنڈواری،کنڈیل،موسقی اور کھٹنواری شامل ہیں سات سال کا عرصہ گزارنے کے باواجود ان قدر تی جھیلوں کے قبضے حکو مت سندھ اور فشریز ڈیپا رٹمنٹ ختم نہیں کرا سکی انھوں کامزید کہنا تھا کہ با اثر وڈیر ے غریب ما ہی گیروں پر جھو ٹے مقدمات درج کرواتے ہیں جس ما ہی گیروں کے گھروں کے چو لھے ٹھنڈے پر جا تے ہیں انھوں نے کہا کہ قابض ودیروں میں بخشو جو نیجو ،وسایو جو نیجو،دودو جو نیجو،سو نوجو نیجو،صدیق جو نیجو اور دیگر برادریوں کے افراد شامل ہیں انھوں نے کہا قدرتی جھیلیں پا نی کی کمی کی وجہ سے خشک ہو رہی ہیں جس طرح حکومت زراعت کے شعبے پر تو جہ دیتی ہے اسی طر ح قدرتی جھیلوں کو بھی دریا ؤں اور بیراج سے پا نی مہیا کرے تا کہ ما ہی گیری کی صنعت میں بہتری آسکے ۔(جاری ہے)
سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پوری دنیا میں حفاظتی ٹیکوں کا عالمی ہفتہ منانے کے لئے سیمینار کا انعقاد
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار