لوٹ کھسوٹ کی سیاست کے خاتمہ کا وقت آگیا ہے ،میر حسین کیریو
جمعرات 5 مارچ 2015 13:30
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما میر حسین کیریو نے کہا کہ رکن سندھ اسمبلی پیپلز پارٹی کے رہنما جنید اصغر علی جونیجو کی کامیابی کے بعد ضلع سانگھڑ کی ہر گلی میں جئے بھٹو کے نعرے بلند ہوں گے، ضلع سانگھڑ میں مخالفین کا صفایا ہوگا، لوٹ کھسوٹ کی سیاست کے خاتمہ کا وقت آگیا۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما حاجی میر حسن کیریو، رانا راشید راجپوت نے جھول، سانگھڑ، جام نواز علی حلقے سے ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ رکن سندھ اسمبلی جام مدد علی خان کو شکست دیکر کامیابی حاصل کی، پاکستان کی تاریخ میں شازیہ مری نے مخالفین کو شکست دیکر ضلع سانگھر میں فنکشنل مسلم لیگ کا خاتمہ کیا، دمادم مست قلندر کے ساتھ عوامی پارٹی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرکے اعتماد کا اظہار کررہے ہیں۔ اب ضلع سانگھڑ کے ہر گلی کوچے میں جئے بھٹو کے نعرے بلند ہوں گے، آئندہ الیکسن میں مخالفین کا صفایا ہوگا۔سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
بلاول بھٹو زرداری کا دس نکاتی منشور عوام میں مقبول ہوگیا ہے،شازیہ عطامری
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ