سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری کی سانگھڑ میں مولانا محمد حنیف لغاری کے بھتیجے کی وفات پر تعزیت،
کراچی میں آپریشن کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہے،مولانا عبدالغفور حیدری
ہفتہ 28 مارچ 2015 21:24
سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری کی سانگھڑ میں مولانا محمد حنیف لغاری کے بھتیجے کی وفات پر تعزیت پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں آپریشن کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہے، یہ آپریشن تمام سیاسی جماعتوں کی متفقہ رائے سے ہورہا ہے اور آپریشن کے بعد کراچی میں امن نظر آتا ہے۔
ان خیالات کا اظہار سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے سانگھڑ میں مولانا محمد حنیف لغاری کے بھتیجے کی وفات پر تعزیت کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ تمام سیاست دانوں کے فون ٹیپ ہوتے ہیں عمران خان کا فون ٹیپ ہونا کوئی بڑی بات نہیں صرف یہ دیکھنا ہے کہ انہوں نے کیا کہا انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کی حفاظت کے لئے اگر پاکستان نہ بھی جائے تو بھی عالم اسلام اس کی حفاظت کرے گا ۔(جاری ہے)
سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
بلاول بھٹو زرداری کا دس نکاتی منشور عوام میں مقبول ہوگیا ہے،شازیہ عطامری
8 فروری کو تیر پر مہر لگا کر بلاول کو موقع دیں وہ آپ کے حقوق کیلیے لڑیں ،آصفہ بھٹو
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی