او جی ڈی سی سنجھورو آئل فیلڈکے برطرف ملازمین کی 59 روز سے بھوک ہڑتال جاری

جمعرات 9 اپریل 2015 13:18

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) او جی ڈی سی سنجھورو آئلفیلڈکے برطرف ملازمین کی 59 روز سے بھوک ہڑتال کیمپ جاری، ملازمت پر بحال کیا جائے۔

(جاری ہے)

یہ بات برطرف ملازمین رمضان چاکرانی، ہاشم ہنگورو، منور وسان ودیگر نے کہا کہ 59 روز سے بھوک ہڑتالی کیمپ گیٹ کے سامنے لگا کر بیٹھے ہیں، وفاقی وزیر، انتظامیہ اسلام آباد کو درخواست کی لیکن ہماری کوئی بات سننے کیلئے تیار نہیں، ملازمت کی بحالی تک احتجاج جاری رہے گا۔ چار سال سے ملازمت کررہے تھے بلاجواز برطرف کردیا گیا۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں