سانگھڑ کے مختلف امتحانی سینٹروں پر نویں دسویں کلاس کے امتحانات جاری، انتظامیہ نقل روکنے میں ناکام

ہفتہ 11 اپریل 2015 12:51

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء) سانگھڑ کے مختلف امتحانی سینٹروں پر نویں دسویں کلاس کے امتحانات جاری، انتظامیہ نقل روکنے میں ناکام۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں سانگھڑ کے مختلف امتحانی سینٹروں میں فزکس کے پیپر میں نقل عروج پر جاری، پویس نائب قاصد، امتحانات کے امیدواروں کو نقل کا مواد پہنچانے میں مصروف نظر آئی۔ انتظامیہ نقل کی روک تھام میں مکمل ناکام نظر آئی۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں