سانگھڑڈگری بوائز کالج میں سی ایم سی کمیٹی کا قیام
جمعرات 16 اپریل 2015 14:30
سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء)سانگھڑڈگری بوائز کالج میں سی ایم سی کمیٹی کا قیام عمل میں لا یا گیا کمیٹی کالج کی تعمیر نو اور ترقیا تی کا موں کا جائزہ لے کر مسائل کے حل میں اپنا کر دار ادا کریگی ۔پرنسپل صدیق انڑ سانگھڑ خبر کے مطا بق گونمنٹ شہید صبغت اللہ شاہ راشدی بوائزڈگری کا لج میں کالج انتظا میہ کی جا نب سے کالج کے پرنسپل صدیق انڑ کی سربرا ہی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سول سو سائٹی ،والدین ،چیمبر آف کامرس،سٹیزن ایکشن کمیٹی ،میڈیا اور کا لج کے لیکچرارنے شرکت کی ۔
میٹنگ میں کالج کی بہتری ، تعمیر نواورمسا ئل کے حل کے لئے بارہ رکنی لالج مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی گئی ۔کمیٹی میں والدین ،چیمبر آف کامرس،سٹیزن ایکشن کمیٹی ،میڈیا ،سول سائٹی اور لیکچرارز کو شامل کیا گیا ۔(جاری ہے)
میٹنگ میں موجود تمام افراد سے تجا ویز بھی لیں گئیں جن پر غور کیا گیا میٹنگ میں ادارے کی بہتری کے لئے اور اس کی ساخت کو مظبو ط کر نے اور ادارے سے منسلک ایشوز پر کھل کربات چیت کی گئی ۔
میٹنگ میں اس بات پر زور دیا گیا گیا کہ والدین کے ساتھ ساتھ کا لج انتظا میہ اپنا ادارہ سمجھتے ہو ئے محنت اور لگن سے اپنے فرائض انجام دیں تا کہ ادارے کی بہتری کو مظبو ط کیا سکے اس مو قع پر حسن عسکری ،ڈاکٹر ارشاد ،ڈاکٹر جمیل ،پرو فیسر امر لغا ری ،حا جی یا مین لا لو،این پی سی صدر غلامصطفٰی ترین بھی موجود تھےسانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پوری دنیا میں حفاظتی ٹیکوں کا عالمی ہفتہ منانے کے لئے سیمینار کا انعقاد
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار