ایری گیشن پرمنٹ فلیڈ لیبر یونین کے چیئرمین شرف الدین،کا اپنے مطالبات کیلئے پریس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 24 اپریل 2015 14:29
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) ایری گیشن پرمنٹ فلیڈ لیبر یونین کے چیئرمین شرف الدین، صدر مبارک چانڈیو ودیگر کا اپنے مطالبات کیلئے پریس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ڈائریکٹر نارا سرکل ورلڈ بنک کے کروڑوں روپے فنڈ مبینہ طور پر ہڑپ کرگیا ہے۔ ملازمین کو تنخواہیں نہیں دی جاتیں۔
(جاری ہے)
محکمہ آبپاشی بلیدار داروغہ سسٹم چلاتے ہیں، ڈائریکٹر اے سی میں بیٹھ کر حکم چلاتا ہے۔
اپنے حقوق کیلئے آواز اٹھائیں تو گرفتار کرنے کی دھمک دی جاتی ہے۔ 2009ء سے 2012ء سے ملازمین کو الاؤنس نہیں دیا گیا۔ بلیدار، داروغہ، زمیندار زرعی پانی چوری میں ملوث کے خلاف ڈائریکٹر نارا سرکل کیس داخل نہیں کرانے دیتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ فوتی کوٹہ پر ریٹائر ملازمین کی اولاد کو سروس دی جائے، تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے، ڈائریکٹر نارا کینال کو برطرف کرکے تحقیقات کی جائے۔سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پوری دنیا میں حفاظتی ٹیکوں کا عالمی ہفتہ منانے کے لئے سیمینار کا انعقاد
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت