سنجھور آئل فیلڈ سے آٹھ اینچ قطر کی پا ئپ لا ئن کا افتتاح کر دیا گیا

جمعرات 30 اپریل 2015 12:58

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) سنجھور آئل فیلڈ سے آٹھ اینچ قطر کی پا ئپ لا ئن کا ایم پی اے نند کما رگو کھلا نی نے افتتاح کیا اس پا ئپ لا ئن سے سانگھڑ ،سنجھورو ،جھول رکن برڑا ،گجری،پادری گو ٹھ سمیت چھوٹے بڑے سا ٹھ گا ؤ ں کو فل پریشر مہیا ہو گا ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر ایم پی اے نند کما رکا کہنا تھا کہ اس پا ئپ لا ئن کے لئے میں نے سندھ اسمبلی آواز بلند کی جس کا میں افتتا ح کر رہا ہو ں اس موقع پر سو ئی گیس کے چیف انجنیئر محمد ایو ب پیر زاہ اور زونل منیجر عبدالغنی بھر گڑی نے بتا یا کہ پا ئپ لا ئن چو دہ کلو میٹر ہو گی اور اسے دو ماہ کے عرصے میں مکمل کیا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں