فلڈ اور قدرتی آفات کے ریلیف کیلئے سرگودھا کیلئے 4 کروڑ فنڈجاری

منگل 19 مئی 2015 18:04

سرگودھا ۔(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 مئی۔2015ء) حکومت پنجاب نے 2014ءء کے فلڈ اور قدرتی آفات کی ریلیف کیلئے سرگودھا کیلئے 4 کروڑ جبکہ صوبہ بھر کے 36 اضلاع کےئے 1 ارب 58 کروڑ 9 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کو سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے تمام اضلاع سے فلڈ 2014ءء اور قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی ریلیف کیلئے مجموعی طور پر 1 ارب 58 کروڑ 9 لاکھ جبکہ سرگودھا کیلئے 4 کروڑ سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں