سانگھڑ ،دو برا دریو ں کے بچوں کی لڑائی میں 4افراد زخمی

پیر 27 جولائی 2015 13:55

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) سانگھڑ کے قریب نواحی گاؤں نتھو ملاح میں دو برا دریو ں کے بچوں کی لڑائی میں، کلہاڑیوں، پتھروں کا آزادانہ استعمال، 4 افراد سمیت 11 سالہ بچہ ستار سول اسپتال سانگھڑ داخل، زخمی کے بھائی سردار ملاح نے تھانہ میں 3 افراد کے خلاف کیس درج کروا دیا۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں