منگلی تھانہ کی حدود میں نوجوان نے گھریلوپریشانی سے تنگ آکرخودکشی کرلی

جمعہ 4 ستمبر 2015 14:20

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) منگلی تھانہ کی حدود میں نوجوان نے گھریلوپریشانی سے تنگ آکرخودکشی کرلی اطلاعات کے مطابق سانگھڑ کے نواحی گاؤں گمبری منگلی تھانہ کی حدود میں نوجوان 18سالہ عیسی ولدیوسف ملاح نے گھریلوپریشانی سے تنگ آکر گلے میں پھنداڈال کرخودکشی کرلی جس کی نعش سول اسپتال سانگھڑ لائی گئی پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی ۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں