سانگھڑ ، مختلف واقعات میں ایک عورت سمیت دوافراد ہلاک 2زخمی

جمعرات 1 اکتوبر 2015 14:09

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اکتوبر۔2015ء) سانگھڑ کے مختلف واقعات میں ایک عورت سمیت دوافراد ہلاک 2زخمی سول اسپتال داخل اطلاعات کے مطابق سانگھڑ کے نظامانی محلہ میں گھریلوپریشانی سے تنگ آکرنوجوان رفیق ولدجبارخاصخیلی نے کالاپتھرکھاکرخودکشی کرلی دوسری طرف شمیرپھنورکالونی میں کرنٹ لگنے سے نوجوان لڑکی روبینہ علی مراد خاصخیلی ہلاک جھول تھانے کی حدودمیں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پرشربرادری کے دوافراد کوزخمی کرکے نقدرقم موٹرسائیکل چھین کرفرارزخمیوں کوسول اسپتال سانگھڑ منتقل کیاگیا۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں