سانگھڑ ، مقامی صحافی اکبرکیریوکے قتل میں ملوث افراد کوچوٹیاریوں پولیس گرفتار نہ کرسکی صحافیوں کااحتجاج جاری

پیر 26 اکتوبر 2015 14:00

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اکتوبر۔2015ء) سانگھڑ کے مقامی صحافی اکبرکیریوکی قتل میں ملوث افراد کوچوٹیاریوں پولیس گرفتار نہ کرسکی صحافیوں کااحتجاج جاری سیاسی سماجی صحافیوں کی تعزیت اطلاعات کے مطابق سانگھڑ کے نواحی گاؤں چوٹیاریوں کے مقامی صحافی اکبرکیریوکوملاح برادری کے افراد نے قتل کردیا تھاچوٹیاریوں پولیس ملوث افرد کی مکمل پشت پناہی کررہی ہے یہ بات مقتول اکبرکیریوکے بھائی فریادی علی اصغرکیریونے چوٹیاریوں تھانہ میں 6افراد محمدبخش ملاح،امیربخش،عطا محمد،یامین ،محمدعلی،رضامحمدملاح پرکیس داخل کریاچوٹیاریوں پولیس نے ایک رضامحمدملاح کوگرفتار کیادوسرے ملزمان کوگرفتار کرنے میں ناکام انہوں نے بتایا کہ پولیس ملوث افراد کی پشت پناہی کررہی ہے چوٹیاریوں میں مقتول اکبرکیریوکے بھائیوں سے سیاسی سماجی صحافیوں کاتعزیت سلسلہ جاری ہے۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں