سکھر کے قریب پولیس پارٹی پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ سے ایس ایچ او شہید ، ایک مسلح شخص بھی مارا گیا، پولیس کا واقعہ کے بعد علاقہ میں آپریشن
بدھ 5 دسمبر 2007 20:58
(جاری ہے)
جس کی زد میں آکر ایس ایچ او ممتاز برڑو موقع پر ہی گولیاں لگنے سے شہید ہوگیاجبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک مسلح شخص میھار شر بھی مارا گیا۔
واقعہ کی اطلاع پر ڈی پی او سکھر مظہر نواز شیخ مختلف تھانوں کی بھاری جمعیت کے ہمراہ علاقہ میں پہنچ گئے اور انہوں نے شہید ایس ایچ او کی لاش تحویل میں لے کر علاقہ میں دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے آپریشن شروع کردیا اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے مگر کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوسکی دوسری جانب شہید اہلکار کی میت نماز جنازہ کے بعد اس کے آبائی شہر رتو دیرو روانہ کردی گئی۔ شہید اہلکار کی نمازہ جنازہ پولیس لائن سکھر میں ادا کی گئی جس میں ریجنل پولیس آفیسر سکھر محمد بچل سانگری، ڈی آئی جی سکھر رینج غلام اکبر بھنگوار، ڈی پی او سکھر مظہر نواز شیخ کے علاوہ پولیس افسران اور اہلکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) عبدالقادر ہالیپوٹہ نے شہید ایس ایچ او کے ورثاء کے لئے 10 لاکھ روپے اور اس کے خاندان کے فرد کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
م*محکمہ وائلڈ لائف سکھر اور خیرپور کی مشترکہ کاروائی،سارس(کونج ) کی اسمگلنگ ناکام
ھ*پنو عاقل سے اغواء ہونے والے پانچ مغوی بچوں کی عدم بازیابی کے خلاف ورثاء کا احتجاج
uمعمر شخص کا زمین پر مبینہ قبضے اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج
ڈپٹی کمشنر سکھر کا سرسو کمپلیکس کا دورہ ، غربت میں کمی لانے کی کوششوں کو سراہا
سی ای او سیپكو عمرے پرپر روانہ ، عارضی چارج سینئر افسرکے حوالے
}سکھر،بزرگ شخص کا زمین پر مبینہ قبضے اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج
ج*سکھر،سول اسپتال میں مریضوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف
رہنما پیپلز پارٹی میر عبدالرحمن کی سابق گورنر کے پی کے میر عبدالرحمن مینگل کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں ..
سکھر،سول ہسپتال میں مریضوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف ، حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ
سکھر، سمیجو برادری کے مرد وخواتین کا قتل اور حملے میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب پر ..
سکھر کے معمر شخص علی نواز کوری کا زمین پر مبینہ قبضے اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج
الیکٹرک کی گھریلو اشیاء بیچنے والی کمپنیوں نے صارفین کو وارنٹی کارڈ کے نام پر دھوکہ دینا شروع کردیا ..
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت