تین نومبر کے بعد میڈیا پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کے لئے وزارت اطلاعات کو ہدایت کر دی ہے ۔ شیری رحمان

جمعہ 4 اپریل 2008 16:11

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2008ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شیری رحمان نے کہا ہے کہ تین نومبر کے بعد میڈیا پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کے لئے وزارت اطلاعات کو ھدایت جاری کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

سکھر میں نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میڈ یا کی مکمل آزادی پر یقین رکھتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں