سکھر،ایریگیشن ملازمین کی تیسرے روز بھی ھڑتال جاری

ہفتہ 23 اگست 2008 11:35

سکھر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔23اگست 2008ء )محکمہ ایریگشن کے ملازمین نے فوتی اور سن کوٹا کی بحالی کیلئے پوری سندھ میں کام چھوڑ ھڑتال تیرے روز بھی جاری رہی اور پانی کا سسٹم کو بلاک کرنے کی طرح بیراج ڈیژن میں بھی مین سکھر بیراج، کئنالس اور ریگیولیٹر کا سسٹم بلکل بند رھا تھا ملازمین کام چھوڑ ھڑتال کرتے ہوئے سکھر بیراج ایکسین آفیس کے سامنے جمع ہوگئے ھاتھوں میں پلے کارڈ کالے جھنڈے اور بینرز تھے جس پر فوتی اور سن کوٹا کی بحالی کیلئے نعردے درج تھے۔

(جاری ہے)

سینکڑوں ملازمین نے سکھر بیراج پر احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا شدید گرمی کی وجہ سے کافی ملازمین بے ھوش ہوگے۔ احتجاجی مظارے سے یونین رہنما گل میرانی، حبیب میرانی ،غلام سرور ڈھر اور دیگر نے کہا کہ ملازمین کے ساتھ حق تلفیوں اور ناجائزیوں کی انتہا ہوچکی ہے۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں