پولیس کو سیاسی مداخلت سے آزاد کیا جائے گا، خورشید شاہ
جمعہ 5 دسمبر 2008 11:14
(جاری ہے)
سکھر میں 15 مددگار سینٹر میں گیس بجلی پانی اور دیگر شکایات کے حوالے سے سینٹر کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےان کا کہنا تھا کہ سندھ میں جن علاقوں میں پولیس کام نہیں کررہی ہے وہاں مقامی سیاسی پارٹیوں کے ورکرز کو پولیس میں بھرتی کیا گیا ہے۔
جس کی وجہ سے پولیس پروفیشنل بنے کے بجائے سیاسی پارٹیوں اور بااثر افراد کی خدمت میں مصروف ہے اور کرپشن کا خاتمہ بھی نہیں ہورہا ہے۔ اس موقع پرایڈیشنل آئی جی سکھر محمد رمضان چنہ، ڈی آئی سکھربشیر میمن اور ڈی پی او سکھر شرجیل کریم کھرل سمیت دیگر نےخطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سکھر میں سرسو کی جانب سے دستکاری مصنوعات پر رعایتی سنٹر کا افتتاح
سندھ ہائی کورٹ سکھر بنچ کا قتل کیس کے ایک ملزم کی سزا برقرار رکھنے اور دوسرے ملزم کو بری کرنے کا فیصلہ
سندھ ہائی کورٹ سکھر بار کا اجلاس ، 10نئی عدالتوں کے قیام کا مطالبہ
سکھر پی پی امیدوار کی دائر درخواست پر سماعت 19 اپریل تک ملتوی
سکھر میں 13 سالہ بچے کا لرزہ خیز قتل
ژ* سکھر سول اسپتال کی خراب مشینری مرمت کے بعد فعال، مریضوں میں خوشی لی لہر
ج*سکھرپولیس کی کاروائی ،رمضان میں شراب فروخت کرے والے دو افراد گرفتار
yحکومت بجلی اور پیٹرول کے نرخ بڑھانے سے گریز کرے،اسمال ٹریڈرز
sسالانہ مرمتی کام کے دوران 30دن کیلئے تین نہریں بند رہے گی
oمغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج جاری
ق*ٹریفک پولیس اہلکاروں کا شہری پر تشدد، ایس ایس پی سکھر نے نوٹس لیکر معطل کردیا
iتھانہ سی سیکشن کی حدود میں فائرنگ،13سالہ لڑکا جاں بحق
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
-
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم