سکھر: کچے بندر کے علاقے میں آتشزدگی، متعدد مکانات خاکستر

پیر 25 مئی 2009 11:13

سکھر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔25مئی 2009 ء) پرانہ سکھر کے علاقہ کچے بندر میں واقع کئی گھروں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ پندرہ سے زائد گھر جل گئے۔ دم گھٹنے سے ساتھ افراد بے ھوش ہوگئے۔

(جاری ہے)

فائر برگیڈ نے پنہچ کر آگ پر قابو پالیا اور مزید نقصان ہونے سے بچایا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکے جلنے والے تمام گھر کچے تھے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں