لائیو اسٹاک معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، ہمایوں عزیز
منگل 11 اگست 2009 20:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لائیو اسٹاک شعبہ اس لئے بھی ضروری ہے کہ 85 لاکھ سے زائد خاندان اس شعبے سے وابستہ ہیں، جو دیہاتوں میں رہنے والوں کیلئے جانور، سوشل سیکیورٹی اور بینک کا کام بھی کرتے اور انتہائی ضرورت میں جانوروں کو بیچ کر اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عوامی حکومت کی کوشش ہے کہ لوگوں کو گوشت اور دودھ کی پیداوار بڑھانے کے متعلق آگاہ کیا جائے اور ان کو سہولیات فراہم کی جائیں تا کہ وہ مویشی پالنے پر زیادہ سے زیادہ تو جہ دیں اور اپنے لئے روزگار کے مواقع پیدا کریں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارا مقصد دیہات کے عوام کو سہولیات فراہم کر نا ہے۔ تقریب میں سیکریٹری لائیو اسٹاک اور ڈیری ڈویلپمنٹ سندھ میر محمد پڑھیار، ڈی سی او سکھر عبدالمجید پٹھان اور پروجیکٹ ڈائریکٹر میٹ اور دوسروں نے بھی خطاب کیا۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
[موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
ٹ*کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے خطرہ،ایوب گیٹ پر بچہ مین ہول میں گرگیا
ذ*شہید صحافی جان محمد مہر قتل کیس ، وکلا کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی
cنیو گوٹھ میں عرصہ دراز سے بند روڈ پر تعمیرات شروع
د*اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس منی اسپورٹس کمپلکس میں منعقد ہوا
ذ*تعلیمی اداروں میںمنشیات کے پھیلائو پر قابو پانے کے حوالے سے اہم اجلاس
پ*ہم اپنے قائد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں،مفتی سعود افضل ہالیجو
|سکھر پولیس کا گرینڈآپریشن، مختلف کاروائیوں میں 5ملزمان گرفتار
?نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر، زمین کے عالمی د ن پر آگاہی سیمینار کا انعقاد
کمشنر سکھر کی زیر صدارت اجلاس ، منشیات کی روک تھام کیلئے فیصلے
ایپكا سکھر اور خیرپور کا مشترکہ اجلاس ، الیکشن کے متعلق اہم فیصلے کیے گئے
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم