سکھر میں جاری پولیس آپریشن کے خلاف طلبہ کا مظاہرہ

بدھ 23 ستمبر 2009 19:30

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔23ستمبر۔2009ء) سکھرمیں تین ماہ سے جاری پولیس آپریشن کے باعث اسکولوں کی بندش کے خلاف طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

سکھر کے علاقے کندھرا میں واقع گوٹھ جاگیرانی کے سیکڑوں طلبہ مظاہریں کا کہنا تھا کہ پولیس آپریشن کی وجہ سے اسکول اور سرکاری اسپتال کا عملہ غائب ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں کو سخت پریشان کا سامنا ہے۔ اور سیکڑوں بچے تعلیم اور صحت کی سہولیات سے محروم ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں