سکھر:دو نوجوان نہر میں ڈوب گئے، تلاش جاری

پیر 12 جولائی 2010 15:40

سکھر (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 جولائی۔2010ء) سکھر میں دریائے سندھ میں نھاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے، جن کی تلاش جاری ہے۔ ڈوبنے والے دونوں نوجوانوں ذوالفقار اور زرار کا تعلق سکھر کے قریب روھڑی کے علاقے میر یعقوب شاھ سے تھا۔

(جاری ہے)

نیوی اہلکاروں نے ڈوبنے والے دونوں نوجوانوں کی تلاش تیز کردی ہے۔ دریا سندھ میں نہاتے ہوئے گذشتہ روز بھی دو بچے ڈوب گئے تھے۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں