سکھر: سٹی گورئمنٹ نے ٹیکس فری پیش کردیا

جمعرات 22 جولائی 2010 18:58

سکھر (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 جولائی۔2010ء) تعلقہ حکومت سٹی سکھر کے ایڈمنسٹریٹر ریاض احمد راجپوت نے سال دو ہزار دس اور گیارہ کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا۔ ٹوٹل بجٹ اکتالیس کروڑ چون لاکھ اکنانویں ہزار نو سؤ ستستر روپے پر مشتمل ہے۔

(جاری ہے)

جس میں تنخواہوں اور تمام ترقیاتی وغیر ترقیاتی اخراجات نکالنے کے بعد تعلقہ حکومت سٹی نے نئے مالی سال کے بجٹ میں تین لاکھ چونسٹھ ہزار تین سؤ چودہ روپے کی بجت ہوگی۔ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ واٹر ورکس، سیوریج اور روڈزکے لئے بھی فنڈز مختص کیے ہیں۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں