سکھر ، پولیس نے 7 سالہ بچی کی30 سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام بنادی ،دولہا رشتہ داروں سمیت گرفتار

منگل 16 اکتوبر 2012 22:59

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔16اکتوبر ۔2012ء) سکھر میں پولیس نے 7 سالہ بچی کی30 سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام بنادی ,،دولہا اور اسکے رشتہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو پولیس ذرائع کے مطابق سکھر کے نواحی گاؤں میں 7 سالہ بچی کی30 سالہ شخص سے شادی کی جاری تھی کی ایس ایچ او کی سربرائی میں پولیس کی ٹیم نے چھاپہ مار کر کوشش ناکام بنادی اور دولہا اور اسکے رشتہ داروں کو گرفتار کرلیا۔نکاح پڑھوانے والے مولوی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں