سکھر،پنو عاقل کے قریب تیز رفتار کو چ الٹ گئی ،آٹھ سے زائد افراد زخمی ہو گئے

ہفتہ 8 دسمبر 2012 18:43

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔8دسمبر۔ 2012ء) پنو عاقل کے قریب تیز رفتار کو چ الٹ گئی آٹھ سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

کراچی سے پنجاب جا نے والی ایک کو چ قومی شاہراہ پر پنو عاقل کے قریب واحد پیٹرول پمپ کے مقام پر تیز رفتا ری کے با عث آگے جا نجے والی گا ڑی کو اوور ٹکی کر تے ڈرا ئیور کے قابو سے نکل کر سڑک پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوارآٹھ سے زائد افراد زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر پنو عاقل کے تعلقہ اسپتال لے جا یا گیا جہاں سے معمولی زخمیوں کو فوری طبی امداد کے بعد فا رغ کر دیا گیا ہے تا ہم کوچ پو لیس نے اپنی تحویل میں لے لی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں