محکمہ صحت کی غفلت کے باعث خسرہ پر قابو نہ پایا جاسکا، سندھ میں مزید 12بچے جاں بحق،ملک بھر میں تعداد 327 ہوگئی،محکمہ صحت کی صرف صوبہ سندھ میں ڈھائی سو ہلاکتوں کی تصدیق
منگل 8 جنوری 2013 23:02
(جاری ہے)
خیر پور میں 35 بچے دنیا سے رخصت ہوگئے۔
لاڑکانہ اور ٹھل میں آٹھ ، آٹھ بچے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ نوشہرو فیروز، جیکب آباد، حیدر آباد، دادو اور نواب شاہ میں بھی 12 بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔ خسرے کی وبا نے بلوچستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پشین میں تین جبکہ قلعہ سیف اللہ میں دو بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔ مہمند ایجنسی کے علاقوں سلطان خیل اورغازی کور میں بھی ایک ہفتے کے دوران 2 بچے جاں بحق ہوئے۔ پنگریو، جامشورو، مورو، ٹھٹھہ کے علاوہ پنجاب کے علاقے چنی گوٹھ میں بھی ایک، ایک بچہ اس موذی مرض کی نذر ہوگیا ہے۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر امداد اللہ صدیقی کے مطابق سندھ میں خسرہ سے جاں بحق ہونیوالے بچوں کی تعداد250 ہو گئی۔ صرف کراچی میں سولہ بچے خسرے کے باعث جاں بحق ہوئے۔محکمہ صحت کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کے لیے ویکسینز بھیجی گئی ہیں۔ تاہم پھر بھی صورتحال کنٹرول سے باہر ہے ، اسپتال خسرہ سے متاثرہ بچوں سے بھرے پڑے ہیں ہر خاندان کا کوئی نہ کوئی بچہ مرض میں مبتلا ہے علاج معالجے کا مربوط نظام نظر نہیں آرہا لوگ راہداریوں میں بیٹھے علاج معالجہ کرانے پر مجبور ہیں۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سکھر میں 13 سالہ بچے کا لرزہ خیز قتل
ژ* سکھر سول اسپتال کی خراب مشینری مرمت کے بعد فعال، مریضوں میں خوشی لی لہر
ج*سکھرپولیس کی کاروائی ،رمضان میں شراب فروخت کرے والے دو افراد گرفتار
yحکومت بجلی اور پیٹرول کے نرخ بڑھانے سے گریز کرے،اسمال ٹریڈرز
sسالانہ مرمتی کام کے دوران 30دن کیلئے تین نہریں بند رہے گی
oمغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج جاری
ق*ٹریفک پولیس اہلکاروں کا شہری پر تشدد، ایس ایس پی سکھر نے نوٹس لیکر معطل کردیا
iتھانہ سی سیکشن کی حدود میں فائرنگ،13سالہ لڑکا جاں بحق
یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر خیرپور میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کا فیصلہ
سکھر پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان مقابلہ ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
ایس ایس پی خیرپور کی کھلی کچہری ، شکایات کے انبار لگ گئے
محکمہ ایکسائز کی کارروائی،چیکنگ کے دوران منی مزدہ ٹرک سے 15کلو چرس برآمد،ایک ملزم گرفتار
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر