انتخا بات میں بڑے دعوے کر نے والوں کی ضما نتیں ضبط کر دیں گے، وہ کسی خوش فہمی میں نہ رہیں پیپلز پا رٹی ایک سمندر کا نام ہے ، یہ اتحا دوں کو بہا کر لے جا ئے گا ، سابق وفا قی وزیر اور پیپلز پا رٹی کے مرکزی رہنما خورشید احمد شاہ کا انتخابی جلسوں سے خطاب
ہفتہ 20 اپریل 2013 23:15
(جاری ہے)
اپنے دو ر میں لاکھوں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیا اور بے روزگاروں کو روزگار دیا ضلع سکھر میں دیہات میں بجلی کی فراہمی کے ساتھ ساتھ سوئی گیس کی فراہمی کے بھی درجنوں منصوبے مکمل کئے۔
جمہوریت کے فروغ کیلئے ہمارے قائدین نے اپنا سرکٹا لیا مگر آمروں اور انکے آشیر باد کی حکومت نے اپنی جان بچانے کیلئے خفیہ جان بخشی کے معاہدے کئے۔ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ پاکستان کو اندھیروں میں دھکیلا ہے۔ ماضی میں بے نظیر بھٹو کی جانب سے کئے جانیو الے بجلی کے معاہدے ختم نہ کئے جاتے تو آج پاکستان میں وافر بجلی موجود ہوتی اور معاشی طور پر بھی ملک میں خوشحالی ہوتی۔ مسلم لیگ ن نے پنجاب میں روٹی اور لیپ ٹاپ پر قوم کے اربوں روپے جھونک دئے صدر زرادی نے عالمی دباؤکے باجود پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے پاک ایران گیس معاہدہ کیا جس سے ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا ہماری بند صنعتیں دوبارہ چلیں گی۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
[موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
ٹ*کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے خطرہ،ایوب گیٹ پر بچہ مین ہول میں گرگیا
ذ*شہید صحافی جان محمد مہر قتل کیس ، وکلا کی عدم پیشی کے باعث سماعت ملتوی
cنیو گوٹھ میں عرصہ دراز سے بند روڈ پر تعمیرات شروع
د*اسٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس منی اسپورٹس کمپلکس میں منعقد ہوا
ذ*تعلیمی اداروں میںمنشیات کے پھیلائو پر قابو پانے کے حوالے سے اہم اجلاس
پ*ہم اپنے قائد مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں،مفتی سعود افضل ہالیجو
|سکھر پولیس کا گرینڈآپریشن، مختلف کاروائیوں میں 5ملزمان گرفتار
?نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر، زمین کے عالمی د ن پر آگاہی سیمینار کا انعقاد
کمشنر سکھر کی زیر صدارت اجلاس ، منشیات کی روک تھام کیلئے فیصلے
ایپكا سکھر اور خیرپور کا مشترکہ اجلاس ، الیکشن کے متعلق اہم فیصلے کیے گئے
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری