نئی حکو مت میں طا لبا ن کو اس کا75فیصد حصہ مل چکا ہے، اب نواز شریف اور عمران خان مل کر مسئلے کو حل کریں گے، ایک فرینڈلی میچ کھیل چکے ہیں ،دوسرا وہ صحت یاب ہو نے کے بعد کھیلیں گے، بجلی کی قیمتوں میں پانچ رو پے کا اضا فہ عوام کے لیے ن لیگ کا پہلا تحفہ ہے، نواز شریف اس کا الزام نگران حکو مت پر لگا کر عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں، پا نچ سال کی حکو مت میں بجلی کی قیمتوں میں ساڑھے پانچ یا چھ رو پے کا اضا فہ کیا تھا، پیپلز پا رٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفا قی وزیر سید خورشید احمد شاہ کی پریس کانفرنس
اتوار 19 مئی 2013 20:43
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ سندھ میں حکو مت سازی کے لیے ایم کیو ایم سے الا ئنس کریں گے میرے اپوزیشن لیڈر بننے یا نہ بننے کے با رے میں فیصلہ پا رٹی قیا دت کرے گی۔ سندھ میں وزیر اعلیٰ کون ہو گا اس با رے میں ابھی کو ئی فیصلہ نہیں ہوانواز شریف کو اعتما د کا ووٹ دینے کے حوا لے سے با تیں قبل از وقت ہیں۔
اس حوا لے سے صورتحال کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ایران گیس پا ئپ لا ئن یا گوادر کے حوا لے سے فیصلہ نواز شریف کریں گے میں تو انہیں اس با رے میں کئی با رکہہ چکا ہوں کہ وہ اپنے جلسوں میں ان منصو بوں کو جا ری رکھنے کا اعلان کریں تو خو رشید شاہ ان کی حکو مت بنا نے میں مدد کر ے گا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کسی ایک صو بے میں نہیں ملک بھر میں صا ف اور شفاف الیکشن کے نعقاد میں نا کام ہو چکا ہے ملک میں کہیں جمہو ریت ڈی ریل نہ ہو جا ئے اس لیے ہم نے نتا ئج کو تسلیم کیا ہے اور جمہو ریت کی خا طر یہ قربا نی دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مفا ہمت کی سیا ست کو ہا تھ سے نہیں جا نے دیں گے کیو نکہ یہ میثا ق جمہو ریت معا ہدے کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ میاں نواز شریف ما ضی کو نظر میں رکھتے ہو ئے ایسے اقدامات کریں گے جن سے صو بوں کے درمیان کبھی نفرت کی سوچ پیدا نہ ہوکیو نکہ ن لیگ کا وطیرہ رہا ہے کہ اس نے پراونشل ازم کو بڑا ھاوا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پا رٹی کے لو گوں کی ایک دوسرے کی جما عت میں آنا جا نا جمہو ری تو ڑ پھوڑ کا حصہ ہے اور ہم جمہوری لو گ ہیں جو صرف جمہو ریت پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہما ری پا رٹی کے سینئر وائس چئیر مین کے بیٹے کا اغواہمیں ملنے والی دہمکیوں کا حصہ تھا ۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اروڑ یونیورسٹی آف آرٹ، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج روہڑی، سکھر میں زمین کے عالمی دن موقع پر پودے ..
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر پولیس کا کریک ڈائون جاری، تین منشیات فروش گرفتار ، چرس و مضر صحت اشیاء برآمد
پاکستان، سندھ ہیومن رائٹس کمیشن حکومت سندھ کے مشترکہ تعاون سے آگاہی فورم کا انعقاد
بلدیہ سکھر کی ناقص کارکردگی ، سڑکوں ، گلی محلوں میں کچہرے کے ڈھیر لگ گئے
ڈی آئی جی پولیس سکھر ریجن عبدالحمید کھوسہ کا سکھر پریس کلب کا دورہ ، صحافی رہنمائوں سے ملاقات
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
یوسی کے مکینوں کو ہر ممکن بلدیاتی و بنیادی سہولیات فراہمی کیلئے کوشش جاری ہیں ،مختیار کھوکھر
ایوب فاروقی کی جانب سے شہریوں کے لیے بڑاریلیف، عوام کو سستی روٹی فراہم کرنے کے لیے شاپ قائم کردی گئی
سکھر پولیس کا سماجی برائیوںکے خلاف کریک ڈائون جاری، تین منشیات فروش گرفتار ، چرس و مضر صحت اشیاء برآمد
کاشتکار و زرعی کارکنان خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے آگاہی فورم کا انعقاد
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار