سکھر،بیراج کالونی میں آئی ایس آئی کے دفترکے قریب یکے بعد دیگرے 4 دھما کے اور فائرنگ،4افراد جاں بحق، 40زخمی ،زخمی ہسپتال منتقل، متعددکی حالت تشویشناک، ہلاکتو ں میں اضافے کا خدشے ،دھماکے میں آئی ایس آئی کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا،دھماکے میں قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ،پولیس اور رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ،صدراوروزیراعظم سمیت دیگر سیاسی وسماجی رہنماوٴں کی دھماکے کی مذمت ، قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
بدھ 24 جولائی 2013 23:19
(جاری ہے)
سکھر بیراج کالونی کے علاقے میں افطار کے تھوڑی ہی دیر بعد ایک زور دار دھماکا ہوا جس کے بعد چھوٹے دھماکے اور فائرنگ سنی گئی ۔ بیراج کالونی کے علاقے میں کمشنر ہاو س، رینجرز ہیڈ کوارٹر، حساس اداروں کے دفاتر اور اہم شخصیات کی رہائش گاہیں موجود ہیں۔
پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ کسی کو بھی بیراج کالونی میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور ڈاکٹروں و پیرا میڈیکل اسٹاف کو طلب کرلیا گیا ۔ڈی آئی جی جاوید اوڈھو نے میڈیاکو بتایا کہ دھماکوں میں آئی ایس آئی کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا ۔دھماکے کمپاونڈ میں ہوئے ہیں جہاں پر کافی دفاتر موجود تھے ۔صدراوروزیراعظم سمیت دیگر سیاسی وسماجی رہنماوٴں نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کیاہے اور کہاہے کہ دہشتگردی کے واقعات دہشتگردی کے خلاف عزم متزلزل نہیں ہو سکتا ۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
}سکھر،بزرگ شخص کا زمین پر مبینہ قبضے اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج
ج*سکھر،سول اسپتال میں مریضوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف
رہنما پیپلز پارٹی میر عبدالرحمن کی سابق گورنر کے پی کے میر عبدالرحمن مینگل کے ہمراہ گڑھی خدا بخش میں ..
سکھر،سول ہسپتال میں مریضوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے کا انکشاف ، حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ
سکھر، سمیجو برادری کے مرد وخواتین کا قتل اور حملے میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب پر ..
سکھر کے معمر شخص علی نواز کوری کا زمین پر مبینہ قبضے اور دھمکیوں کے خلاف احتجاج
الیکٹرک کی گھریلو اشیاء بیچنے والی کمپنیوں نے صارفین کو وارنٹی کارڈ کے نام پر دھوکہ دینا شروع کردیا ..
سکھر ہائی کورٹ بار کی جانب سے ججز کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام
سکھر کسٹم حکام کی کارروائی ، کروڑوں روپے کی چھالیہ بر آمد
بلدیہ اعلی سکھر کے مئیر ارسلان شیخ کی اہلیہ کا سکھر بلڈ بینک میں قائم تھلیسیما سینٹر سمیت مختلف شعبہ ..
مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے خلاف سکھر کے علاقے ایوب گیٹ کے رہائشی ریلوئے پولیس اہلکار زاہد ..
صحافی شہید جان محمد مہر قتل کیس کی سماعت 24اپریل تک ملتوی
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
فیض آباد دھرنا لاہور سے شروع ہوا ،تمام ایجنسیوں کی متفقہ رائے تھی لاہور میں روکا تو ہلاکتیں ہونگی‘ رانا ثنا اللہ
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
’اسلام آباد کا کوئی پرسانِ حال نہیں‘ چیف جسٹس عامر فاروق کا اظہار برہمی
-
لاہور ہائیکورٹ نے جلسوں کی اجازت کیلئے تحریک انصاف کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم