سکھر،آئی ایس آئی دفتر پر حملوں کے بعد علاقے کو سیل کردیا گیا
جمعرات 25 جولائی 2013 13:03
(جاری ہے)
سکھر کی بیراج کالونی میں گزشتہ روز آئی ایس آئی کے دفتر کو نشانہ بنائے جانے کے بعد شہر میں رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔
بیراج کالونی اور ملحقہ علاقہ قناطیں لگا کر سیل کردیا گیا ہے۔ایس ایس پی سکھر عرفان بلوچ کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ۔پولیس کے مطابق شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں۔دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس میں استعمال ہونے والی گاڑی کے ٹکڑے کئی کلو میٹر دور تک بکھرے ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سکھر ہائی کورٹ کی مارکیٹ کمیٹی ملازمین کی درخواست پر سماعت
ڈی آئی جی سکھر کا نیشنل پریس کلب کا دوره ، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کی
محکمہ اطلاعات سندھ نے عزیز احمد ہکڑو كو ڈائریکٹر انفارمیشن سکھر تعینات کر دیا
اروڑ یونیورسٹی میں دو روزه بین الاقوامی كانفرنس کا آغاز ، کمشنر سکھر فیاض حسین عباسی نے افتتاح کیا
گھوٹکی کے قریب کچے میں پولیس کا ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن جاری، 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
ٌمحکمہ ایکسائیزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس سرکل خیرپور کی کاروائی ، ایک ملزم گرفتار ، شراب برآمد
ًمعمر خاتون کی دکان پر قبضے کے خلاف احتجاج ویڈیو وائرل،ایس پی ریلوئے کا نوٹس،رپورٹ طلب
qاروڑ یونیورسٹی میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
ٴْ بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے شوکت خانم منتقل نا کرنے کیخلاف پی ٹی آئی لیڈیز ونگ کا احتجاج
تھانہ بی سیکشن پولیس کی کارروائی، ٹکر محلہ سے تین ملزمان گرفتار
ج*مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے خلاف علامتی بھوک ہٹرتال جاری
گ*حکومت سندھ نے اینٹی کرپشن سکھر میں 16 گریڈ کی انسپکٹر صنم سہتو کو تعینات کردیا
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ