سانحہ راولپنڈی پر آر پی او اور سی پی او کو عہدوں سے ہٹادیا گیا، اختر حیات نئے آر پی او تعینات
منگل 19 نومبر 2013 13:27
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بلال کمیانہ اور زعیم اقبال شیخ کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ اس لئے کیا گیا تاکہ وہ واقعے کی تفتیش پر اثر انداز نہ ہوں اور اس کے لئے متاثرہ فریقین کی جانب سے حکومت کو دباؤ کا سامنا تھا۔
دوسری جانب راولپنڈی سانحے کے خلاف اہلسنت والجماعت کی جانب سے ہڑتال کی کال پر سکھر میں آج بازار اور کاروباری مراکز بند ہیں، اہلسنت والجماعت کی جانب سے گزشتہ شام شہر ميں پمفلٹ تقسیم کئے گئے اور تاجروں سے آج اپنے کاروبار بند رکھنے کی اپیل کی گئی تھی جس کے باعث آج شہر میں صرافہ بازار، گھنٹہ گھر، غریب آباد، شاہی بازار، نشتر روڈ سمیت دیگر بازار اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ ہڑتال کے باعث شہر ميں سیکیورٹی بھی بڑھادی گئی ہے اور پریس کلب روڈ، دادو چوک اور گھنٹہ گھر سمیت مختلف مقامات پر رینجرز اہلکار تعینات ہیں جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی موجود ہے۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سکھر پولیس نے مغوی ڈرائیور کو بازیاب کر الیا
ًبجلی کی غیر اعلانیہ مصنوعی لوڈ شیڈنگ کے باعث گھریلوں اورکاروباری زندگی بری طرح مفلوج
پارٹی کارکنوں کی تجاویز لیکر مسائل حل کریں،سید ناصر حسین شاہ
انتخابی مہم کے دوران جو وعدے کئے تھے ان کو پورا کرنے کے لیئے سندھ حکومت کوشاں ہے،وزیراعلیٰ سندھ
پنوعاقل میں 22گھنٹے سے احتجاجی دھرنے کا سلسلہ جاری
دیوار توڑ کردکان میں موجود لاکھ روہے کا سامان اور ہزار روپے نقد رقم چوری
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت عوام کے لیے ہی ہے، سید مراد علی شاہ
گرمی کی آمد کیساتھ سیپکو نے اپنا رنگ دیکھاتے ہوئے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ،صفیہ بلوچ ..
سکھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرات نبڑھنے لگا،شہری گرمی سے نڈھال ہوگئے
حکومت پاکستان کو اسرائیلی جارحیت کو بند کرانے کیلئے جرات مندانہ کردار اداکرنا پڑیگا ،مولانا اسعد تھانوی ..
منشیات ایک زہر ہے اور نوجوانوں کو اس کے استعمال سے روکنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ،اقبال احمد لغاری
بدامنی اور لاقانونیت کے خلاف جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کا پنوعاقل میں 22گھنٹے سے احتجاجی دھرنے کا سلسلہ ..
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ