سچل سرمست کے میلے سے واپس آنے والا کوسٹر الٹ گیا،2زائرین جاں بحق ،25زخمی
پیر 14 جولائی 2014 20:03
سکھر (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء) سچل سرمست کے میلے سے واپس آنے والا کوسٹر الٹ گیا۔ دو زائرین جاں بحق25سے زائد زخمی۔ ہسپتال منتقل۔چار کی حالت تشویشناک۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابقسچل سرمست کے میلے سے واپس آنے والا کوسٹر نمبر1872 پریالوء کے قریب وڈا ماچھیوں شاہ حسین لنک روڈ پرتیزرفتاری کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں دو نو جوان 21 سا لہ عبدالوحید ولد مختیار احمد انصا ری اور 18 سا لہ فھیم ولد لعل بخش انصا ری مو قع پر ہی جا ں بحق ہو گئے جبکہ25 سے زائد زائرین زخمی ہوگئے جن میں عبد الجبا ر ،عبدالقیوم ،امین چنہ ،نوید ،جما ل الدین ،علی ڈنو ،الطا ف ،جا وید، ندیم وسیم و دیگر شامل ہیں۔
مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کو قریبی ہسپتا لوں میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ چا ر زائرین کی حا لت نا زک بتا ئی جا رہی ہے ۔ جبکہ اطلاع کے بعد پیر جو گوٹھ پولیس جا ئے حا دثہ پر پہنچ گئیجبکہ بس ڈرائیور اور کلنئیر مو قع سے فرار ہو گئے۔پولیس نینعشوں کا پوسٹ ما رٹم کروانے کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے کردی۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اروڑ یونیورسٹی میں دو روزه بین الاقوامی كانفرنس کا آغاز ، کمشنر سکھر فیاض حسین عباسی نے افتتاح کیا
گھوٹکی کے قریب کچے میں پولیس کا ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن جاری، 8 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
ٌمحکمہ ایکسائیزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس سرکل خیرپور کی کاروائی ، ایک ملزم گرفتار ، شراب برآمد
ًمعمر خاتون کی دکان پر قبضے کے خلاف احتجاج ویڈیو وائرل،ایس پی ریلوئے کا نوٹس،رپورٹ طلب
qاروڑ یونیورسٹی میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
ٴْ بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے شوکت خانم منتقل نا کرنے کیخلاف پی ٹی آئی لیڈیز ونگ کا احتجاج
تھانہ بی سیکشن پولیس کی کارروائی، ٹکر محلہ سے تین ملزمان گرفتار
ج*مغوی علی اصغر منگریو کی عدم بازیابی کے خلاف علامتی بھوک ہٹرتال جاری
گ*حکومت سندھ نے اینٹی کرپشن سکھر میں 16 گریڈ کی انسپکٹر صنم سہتو کو تعینات کردیا
سکھر ،تھانہ بی سیکشن پولیس کی کارروائی ،3ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج
محکمہ ایکسائزٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس سرکل خیرپور کی کاروائی ، ایک ملزم گرفتار ، شراب برآمد ،مقدمہ درج
روہڑی لوکو شیڈ معمر خاتون کی جانب سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر کاایس پی ریلوے نے نوٹس لیکر رپورٹ بالا ..
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت