کھانے میں استعمال ہونے والے ملاوٹ شدہ مصالحہ جات کی بھرمار، ڈاکٹروں نے ملاوٹ والے مصالحے کھانے سے منع کردیا
بدھ 20 اگست 2014 21:33
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء ) کھانے میں استعمال ہونے والے ملاوٹ شدہ مصالحہ جات کی بھرمار، ڈاکٹروں نے ملاوٹ والے مصالحے کھانے سے شہریوں کو منع کردیا۔ملاوٹ شدہ مصالحہ جات کھانے سے کینسر و دیگر جان لیوا امراض پھیل سکتے ہیں۔ میڈیکل سپریٹنڈنٹ سول ہسپتال جاوید احمد شیخ۔ بتایا جاتا ہے کہ سکھر کی مارکیٹ میں ملاوٹ شدہ مصالحہ جات کی بھرمار ہوگئی ہے اور کئی مصالحوں میں خطرناک کیمیکلز اور رنگ ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔
جبکہ شہریوں کو مضر صحت اور کیمیکل والے مصالحہ جات کی فروخت تیزی سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں میڈ یا کی ٹیم نے سول ہسپتال کے میڈیکل سپریٹنڈنٹس سے ملاقات کی تو انہوں نے بتایا کہ ملاوٹ شدہ مصالحہ جات سے کینسر اور دیگر جان لیوا امراض پیدا ہوتے ہیں ملاوٹ شدہ مصالحہ جات کا زیادہ استعمال انسانی صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہے ان مصالحہ جات میں خطرناک قسم کے کیمیکلز اور رنگ استعمال کئے جاتے ہیں جو انسانی صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہیں۔(جاری ہے)
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں سب سے اہم کرداروالدین کا ہے، یاسین آرائیں
ایکسائیز اینڈ نارکوٹکس روہڑی سرکل کی کاروائی، ایک منشیات فروش گرفتار ،منشیات برآمد
تھانہ نیو پنڈ کی حدود سے نامعلوم چورموٹر سائیکل لے اڑے
سکھر پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈائون جاری
تعلیمی بورڈ سکھر نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
تھانہ نیو پنڈ کی حدود سے نامعلوم چورموٹر سائیکل لے اڑے
سکھر پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،ملزمان گرفتار ،شراب کی بوتلیں برآمد
ڈپٹی کمشنر سکھر محمد بخش دھاریجو نے دوسرے روز بھی شہر بھر میں مختلف جگہوں پر جاری ترقیاتی اسکیموں کے ..
کمشنر سکھر کی زیر صدارت اجلاس ،سکھر ڈویژن کے تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کا فیصلہ
تعلیمی بورڈ سکھر نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی کی اپیل پراسرائیلی جارحیت کے خلاف جمعہ کو ملک گیر یوم ..
ای پی ایس روہڑی سرکل کی کاروائی ،دوران گشت ایک منشیات فروش گرفتار
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم