فنی خرابی کے باعث کئی روز سے بند وزیر اعلیٰ سندھ کا ہیلی کاپٹر مرمت کے بعد تیار ہو گیا،

وزیر اعلیٰ کا بذریعہ ہیلی کا پٹرسکھراور بعد ازاں گڈو اور سکھر بیئراج کا فضائی دورہ

بدھ 17 ستمبر 2014 20:51

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر 2014ء) فنی خرابی کے باعث کئی روز سے بند وزیر اعلیٰ سندھ کا ہیلی کا پٹرمرمت کے بعد تیار ہو گیا ،وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی سے بذریعہ ہیلی کاپٹر سکھراور بعد ازاں گڈو اور سکھر بیئراج کا فضائی دورہ ، تفصیلات کے مطابق کئی ماہ سے فنی خرابی کے باعث کراچی ائیر پورٹ پر بند پڑا وزیر اعلیٰ سندھ کا ہیلی کا پٹر مرمت کے بعد قابل استعمال ہو گیا سندھ کے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے گذشتہ روز پیلی کاپڑ کے زریعے سکھر اور بعدا زاں ہیلی کاپڑ کے زریعے کراچی سے گڈو اور سکھر بیئراج کا دورہ کیا اور حفاظتی بندوں کا معائنہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں